فهرس الكتاب

الصفحة 970 من 6343

(7) اللہ تعا نے اپنی گو نا گوں نعمتوں کی یاد دلا کر بندوں کو اپنے اوامر کی اتباع اور نو ہی سے اجتناب کی تر غیب دلائی ہے۔ خالق کائنات نے زمین کو انسانوں کے لیے سکون وقرار کی جگہ بنائی ہے، اس پر پہاڑ بسائے نہریں جاری کیں، شاندار رہائشی مکانات بنانا سکھایا، زمین پر پائی جا نے والی چیزوں اور جانوروں سے استفادہ کو مباح قرار دیا۔ اور کھانے اور پینے کی مختلف اشیاء کو مہیا کردیا، ان نعمتوں کا تقاضا یہ تھا کہ انسان اللہ کا خوب شکر ادا کرتا اور اس کی خوب عبادت کرتا، لیکن واقعہ یہ ہے کہ اکثر وبیشتر انسان اللہ کا کم شکر ادا کرتے ہیں ،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت