فهرس الكتاب

الصفحة 820 من 6343

(29) مشرکین مکہ قرآن کریم کی صرف تکذیب پر ہی اکتفا نہیں کرتے ہیں بلکہ لوگوں کو اس کے پڑھنے اور سننے سے بھی روکتے ہیں کہ کہیں اس سے متاثر نہ ہوجائیں اور خود بھی غایت درجہ کی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اس سے دور رہتے ہیں اور اس سے بنی کریم صلی الہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کو کچھ نقصان نہیں پہنچاسکیں گے اس لیے کہ اللہ اپنے نور کو مکمل اور اپنے دین کو غالب کر کے رہے گا جسا کہ اس کا وعدہ ہے، یہ لوگ خود اپنے آپ کو ہلاکت کے دہانے پر لے جارہے ہیں۔ لیکن انہیں اس کا احساس نہیں ہورہا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت