فهرس الكتاب

الصفحة 434 من 6343

اس میں بھی مسلمانوں کو تسلی ہی دی جارہی ہے، کہ میدان احد میں تمہیں جو زخم لگے ہیں، اور تمہارے جو آدمی قتل ہوگئے، اس سے تمہارے پاؤں میں لغزش نہیں آنی چاہئے، اور تمہیں سست اور کاہل نہیں ہونا چاہئے، اس لیے کہ انجام کار غلبہ تمہیں نصیب ہوگا، اور اسلام کا بول بالا ہوگا، ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ تم اپنے دل مضبوط رکھو، اللہ پر بھروسہ رکھو، اور دشمنوں کی پرواہ نہ کرو،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت