فهرس الكتاب

الصفحة 2228 من 6343

(44) خضر نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنی شرط یاد دلائی کہ میں نے تو آپ سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ آپ میرے کسی فعل پر اعتراض نہیں کریں گے، اس لیے کہ آپ کو اس کا سبب معلوم نہیں ہے۔ موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا کہ مجھ سے بھول گئی ہے، اس لیے اس پر میرا مواخذہ نہ کیجیے اور اتنی شدت نہ برتیئے کہ مجھے اپنا ساتھ چھوڑنے پر مجبور کردیجیے، بلکہ میری غلطی کو نظر انداز کردیجیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت