(4) جو اہل کتاب اور مشرکین نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور قرآن کریم پر ایمان نہیں لائے، ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے اپنا فیصلہ صادر فرمایا کہ وہ لوگ اللہ کی بدترین مخلوق ہیں، بادروں اور سوروں سے بھی بدترین ہیں اور ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا جس میں وہ لوگ ہمیشہ جلتے رہیں گے۔