فهرس الكتاب

الصفحة 534 من 6343

45۔ اس آیت کریمہ میں منافقین کا حال بیان کیا گیا ہے جو لوگوں کے دکھلاوے کے مال خرچ کرتے ہیں، ان کا ساتھی شیطان ہوتا ہے جو انہیں کفر پر اکساتا ہے، اس لیے وہ اللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہیں لاتے، اور نہ اللہ کے لیے خرچ کرتے ہیں، بلکہ صرف اس لیے خرچ کرتے ہیں تاکہ لوگ ان کی مذمت نہ بیان کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت