فهرس الكتاب

الصفحة 5151 من 6343

(20) دنیا اور اس کی نعمتوں کی حقارت اور بے ثباتی بیان کرنے کے بعد، اس آیت کریمہ میں آخرت کی بیش بہا اور دائمی نعمتوں کے حصل کی رغبت دلائی گئی ہے بندوں کو اللہ کی مغفرت، اس کی رضا اور جنت کے حصول کے لئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی نصیحت کی گئی ہے اور یہ چیزیں صدق دل سے توبہ، طلب مغفرت، گناہوں سے دوری، عمل صالح اور اللہ کی مخلوق کے ساتھ بھلائی جانے سے حاصل ہوتی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت