فهرس الكتاب

الصفحة 4456 من 6343

سورۃ الدخان مکی ہے، اس میں انسٹھ آیتیں اور تین رکوع ہیں

تفسیر سورۃ الدخان

نام: آیت (10) فارتقب یوم تاتی السماء بدخان مبین) سے ماخوذ ہے۔

زمانہ نزول: قرطبی نے لکھا ہے کہ یہ سورۃ بالا اتفاق مکی ہے۔ صرف آیت (15) (انا کاشفوا العذاب قلیلاً) کے بارے میں کہ ا جاتا ہے کہ یہ مدنی ہے۔ ابن مردویہ نے ابن عباس اور ابن الزبیر (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ الدخان مکہ میں نازل ہوئی تھی۔ اس کے مضامین سے بھی اسی کی تائید ہوتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت