(155) اشارہ ہے اس بات کی طرف کہ اگرچہ تورات میں وہ صفات تھیں جن کا ذکر اوپر آیا، لیکن قرآن اس سے زیادہ جلیل لقدر، عظیم المرتبت اور دنیاوی واخری منافی کے اعتبار سے زیادہ بابرکت کتاب ہے، اس لیے اے مسلمانو ! اب اسی کی ابتاع کرو اور اس کی مخا لفت سے بچو۔