سورۃ الہمزہ مکی ہے، اس میں نو آیتیں اور ایک رکوع ہے
تفسیر سورۃ الہمزہ
نام: پہلی آیت میں لفظ " ھمزہ" آیا ے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔
زمانہ نزول: یہ سورت سب کے نزدیک مکی ہے ابن مردویہ بن ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ (ویل لکل ھمزۃ لمزۃ) مکہ میں نازل ہوئی تھی۔