۔ (32) یعنی اگر فرض کرلیا جائے کہ وہ لوگ بعث بعد الموت اور قیامت کے منا ظر دیکھ لینے کے بعد دوبارہ دنیا میں بھیج دیئے جائیں، تو اللہ جانتا ہے کہ وہ اپنے تمر دو عصیان کی وجہ سے یہی کہیں گے کہ اس دنیا زند گی کے بعد اب کوئی دوسری زندگی نہیں ہے اور موت کے بعد ہم دوبارہ زندہ کیے جائیں گے۔