فهرس الكتاب

الصفحة 4095 من 6343

سورۃ الزمرمکی ہے، اس میں پچہتر آیتیں، اور آٹھ رکوع ہیں

نام: آیات (71/73) میں کلمہ " الزمر" آیا ہے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: ابن عباس، حسن عکرمہ اور جابر بن زید سے مروی ہے کہ یہ سورت مکی ہے، بعض لوگوں نے (قل یعبادی) سے تین آیتوں کو مدنی کہا ہے۔

عام مکی سورتوں کی طرح اس میں بھی توحید کی اہمیت اور شرک کی خرابی اور اس کے سنگین ترین نتائج بیان کئے گئے ہیں، اور کفار قریش کو مختلف پیرائے میں توحید کی دعوت قبول کرلینے کی ترغیب دی گئی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت