فهرس الكتاب

الصفحة 5342 من 6343

(2) اللہ تعالیٰ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نصیحت کی کہ آپ اپنے اخلاق کریمانہ کے ساتھ دعوت کی راہ میں آگے بڑھتے رہئے اور اس راہ میں جو بھی تکلیف اٹھانی پڑے اسے برداشت کیجیے عنقریب ہی وہ دن آنیوالا ہے جب آپ کو اور ان لوگوں کو جو آپ کو جنون کے ساتھ مہتمم کرتے ہیں معلوم ہوجائے گا کہ مجنون و مفتون کون ہے !

آیت (7) میں اللہ تعالیٰ نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تسلی دی ہے اور دعوت اسلامی کی راہ میں جو تکلیف پہنچے، اس پر صبر کرنے کی نصیحت کی ہے، نیز اس میں ان مشرکین کے لئے دھمکی ہے جو آپ کو جھٹلاتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت