فهرس الكتاب

الصفحة 3700 من 6343

5 اللہ تعالیٰ نے اپنے نافرمان اور فرمانبردار بندوں کا انجام بتایا ہے کہ کافروں کو آخرت میں سخت عذاب دیا جائے گا اور جو لوگ ایمان لائیں گے اور عمل صالح کریں گے، اللہ تعالیٰ ان کے گناہ معاف کر دے گا اور انہیں جنت اور اس کی بیش بہا نعمتیں عطا کرے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت