(42) اس سے بڑھ کر کون ظالم ہوگا جو افترا پردازی کرتے ہئے کہتا ہے کہ اللہ کا کوئی شریک ہے، یا اس حق کو (یعنی رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور قرآن کریم کو) جھٹلاتا ہے، جسے اللہ نے انسانوں کی ہدایت کے لئے بھیجا ہے، ایسے لوگ اللہ کے نزدیک کافر ہیں اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے۔