فهرس الكتاب

الصفحة 804 من 6343

(12) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تسلی دی جارہی ہے کہ اگر آپ کو قوم آپ کا مذاق اڑاتی ہے تو یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے آپ سے پہلے انبیاء کے ساتھ ان کی قوموں نے ایسا ہی برتاؤ کیا تھا، تو دنیا میں ذلت ورسوائی کے ساتھ ہلاک کردیئے گئے، اور آخرت میں درد ناک عذاب ان کا انتظار کررہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت