فهرس الكتاب

الصفحة 3347 من 6343

(36) لوگوں کے دلوں میں جو کچھ چھپا ہوتا ہے اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں ان سب کا علم صرف اللہ کو ہوتا ہے اس لیے صرف وہی معبود حقیقی ہے اور کسی کو نبی بنانے حق بھی صرف اسی کو حاسل ہے انسان کو توک چھ بھی معلوم نہیں حتی کہ اس کے ساتھ رہنے والادوسرا آدمی اپنے سینے میں کیا چھپائے ہوئے ہے اسے معلوم نہیں پھر اسے یہ حق کیسے حاصل ہوسکتا ہے کہ وہ جسے چاہے اپنا معبود بنالے اور اللہ تعالیٰ کو مشورہ دیتا پھرے کہ اس نے فلاں کو اپنا نبی کیوں نہیں بنایا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت