فهرس الكتاب

الصفحة 5680 من 6343

(8) جب اہل جنت کو پینے کی خواہش ہوگی تو چھوٹی عمر کے بچے اور خدمت گار، چاندی کے برتن لئے ان کے پاس پہنچ جائیں گے، ان کے ہاتھوں میں شیشے کے پیالے ہوں گے اور وہ شیشے چاندی کے بنے ہوں گے، یعنی وہ چاندی شیشہ کی طرح صاف و شفاف ہوگی اور وہ برتن اور پیالے اسی حجم و شکل کے ہوں گے جس کی وہ خاہش کریں گے نہ اس سے بڑے ہوں گے اور نہ چھوٹے، یعنی ان کے ذوق و خواہش کی پوری رعایت ہوگی، تاکہ پیتے وقت ان کے کام و دہن انتہائی لذت و سرور پائیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت