فهرس الكتاب

الصفحة 950 من 6343

(156) اللہ تعالیٰ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر قرآن نازل فرمایا، اور لوگوں تک اسے پہنچا دینے کا حکم دیا تاکہ کفار عرب قیامت کے دن یہ کہیں کہ اللہ کی کتاب تو یہود ونصاری پر نازل ہوئی تھی، ہم تو جانتے بھی نہ تھے کہ ان دونوں کتابوں میں کیا ہے، کیونکہ وہ ان کی زبانوں میں تھیں یا یہ نہ کہیں کہ اگر ہم پر بھی اللہ کتاب نازل ہوئی ہوتی تو ہم ان یہود ونصاری سے زیادہ ہدایت یافتہ سرچشمہ اور سراپا رحمت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت