فهرس الكتاب

الصفحة 5293 من 6343

سورۃ التحریم مدنی ہے، اس میں بارہ آیتیں اور دو رکوع ہیں

تفسیر سورۃ التحریم

نام: پہلی ہی آیت میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خطاب کر کے کہا گیا ہے: (لم تحرم ما احل اللہ لک) یہیں سے اس سورت کا نام ماخوذ ہے، قرطبی نے لکھا ہے کہ اس کا ایک دوسرا نام " سورۃ النبی" بھی ہے۔

زمانہ نزول: قرطبی کہتے ہیں کہ سب کے نزدیک یہ سورت مدنی ہے، نحاس اور ابن مردویہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ التحریم مدینہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت