فهرس الكتاب

الصفحة 960 من 6343

تفسیر سورت الآعراف

نام: سورت کی آیت (46) میں قیامت کے دن مقام اعراف اہل عراف کا ذکر آیا ہے اسی مناسبت سے اس کا نام"الاعراف رکھا گیا ہے۔"

زمانہ نزول: آٹھ آیتوں کے علاوہ پوری سورت مکی ہے وہ آٹھ آیتیں تک ہیں، ابو داؤد اور نسائی نے روایت کی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے مغرب کی دورکعتوں میں پڑھا کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت