فهرس الكتاب

الصفحة 5036 من 6343

(2) عزت دینے والا اور ذلیل کرنے والا تو اللہ ہے لیکن یہاں دونوں باتوں کی نسبت روز قیامت کی طرف اس اعتبار سے کی گئی ہے کہ یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ کچھ ایسی قوموں کو بلند و بالا مقام دے گا جن کی دنیا میں کوئی حیثیت نہیں تھی اور کچھ ایسوں کو ذلیل و رسوا کے گا جو دنیا میں بڑے بنتے تھے اور مومنوں کو حقیر جانتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت