فهرس الكتاب

الصفحة 648 من 6343

144۔ اس میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی امت کی صفت بیان کی گئی ہے کہ وہ لوگ اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ ہر کتاب اور نبی مرسل پر ایمان رکھتے ہیں۔ اسی لیے اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ وہ انہیں ان کا پورا پورا بدلہ دے گا، اور ان سے اگر کوئی تقصیر ہوئی ہوگی تو اسے معاف کردے گا، اور ازروئے رحمت ان کی نیکیوں کو کئی گنا بڑھا دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت