فهرس الكتاب

الصفحة 4909 من 6343

(5) اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا قبول فرما لی اور ان کی قوم کو سزا دینے کے لئے آسمان سے موسلا دھار بارش کے تمام دروازے کھول دیئے اور زمین کے ہر گوشے سے اس طرح پانی ابل پڑا کہ گویا ساری زمین چشموں میں بدل گئی اور دونوں جہت کا پانی قوم نوح کو ہلاک کرنے کے لئے اکٹھا ہوگیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت