فهرس الكتاب

الصفحة 626 من 6343

126۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی میں ہر ممکن کوشش کے باوجود صلح نہ ہوسکے، اور دونوں ایک دوسرے خوش اسلوبی کے ساتھ الگ ہوجائیں، تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے دونوں کو ایک دوسرے سے مستغنی کردے گا، اور اس سے اچھے رشتہ کا انتظام کردے گا، اللہ تعالیٰ بہت وسیع فضل والا اور بڑی حکمتوں والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت