فهرس الكتاب

الصفحة 702 من 6343

42۔ ہابیل نے کہا کہ میں تمہارے سامنے اس لیے جھک رہا ہوں، اور تمہیں اس لیے نقصان نہیں پہنچانا چاہتا ہوں کہ قیامت کے دن جب تم اللہ کے حضور کھڑے ہو تو تمہارے سر میرے قتل کا گناہ اور وہ گناہ بھی ہو جو تم نے میرے قتل سے پہلے کیا تھا، یا جس کی وجہ سے تمہاری قربانی قبول نہیں ہوئی، اور ان دونوں گناہوں کی وجہ سے تمہارا ٹھکانا جہنم ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت