فهرس الكتاب

الصفحة 803 من 6343

(11) کافروں کے سوال کا دوسرا جواب ہے کہ اگر فرشتے کو اس کی اصل شکل میں نہیں دیکھ سکتا، اور آدمی کی شکل میں بھیجنے کی صورت میں کافر کہتے کہ یہ فرشتہ نہیں ہے یہ آدمی ہے اور دوبارہ اسی شبہ میں پڑجاتے جس میں پہلے سے واقع تھے، اور اس سے کہتے کہ تم تو آدمی ہو، فرشتہ نہیں، اور اگر وہ اپنے فرشتہ ہونے پر قرآن یا کسی اور معجزہ سے استدلال کرتا، تو اسے دوبارہ جھٹلا دیتے جیسا کہ انہوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جھٹلا دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت