فهرس الكتاب

الصفحة 5745 من 6343

(13) ان مجرمین مکہ سے جب کہا جاتا تھا کہ تم لوگ دین حق کو قبول کرلو، اللہ کے نماز پڑھو اور اس کے لئے خشوع و خضوع اختیار کرو تو ان کی گردنیں اکڑ جاتی تھیں، اسی لئے اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں فرمایا کہ ہلاکت و بربادی ہوگی اس دن ان جیسوں کے لئے جو اللہ، اس کے رسول، اس کی کتاب اور روز آخرت کو جھٹلاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت