فهرس الكتاب

الصفحة 5328 من 6343

(13) اس آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے موحدین و مشرکین اور ہدایت یافتہ اور گمراہوں کے درمیان ایک مثال کے ذریعہ فرق واضح کیا ہے۔ فرمایا کہ جو آدمی گمراہی میں بھٹک رہا ہو، کفر میں ڈوبا ہوا ہو اور اس کی عقل ایسی ماری گئی ہو کہ اس کے نزدیک حق باطل اور باطل حق بن گیا ہو وہ راہ حق پر ہے یا وہ شخص جو راہ حق پر ہے، یا وہ شخص جو راز حق کی خبر رکھتا ہو، اس پر گامزن ہوا وراپنے تمام اقوال و اعمال میں حق کی ہی اتباع کرتا ہو؟ یقیناً جواب معلوم ہے کہ اللہ کا موحد بندہ ہی حق پر ہے اور کافرو مشرک گمراہی کی وادیوں میں بھٹک رہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت