فهرس الكتاب

الصفحة 836 من 6343

(44) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تسلی کے لے کہا جارہا ہے کہ پہلی امتوں کے پاس بھی ہم نے انبیاء بھیجے جن کو انہوں نے جھٹلایا تو ہم نے ان کو سختی، قحط سالی، امراض اور جان ومال کے خسارہ میں مبتلا کیا، تاکہ شاید وہ ان آزمائشوں کے بعد اللہ کی طرف رجوع کریں لیکن ان کے دل کی سختی کا حال یہ تھا کہ بھر بھی انہوں نے اللہ کے سامنے گریہ دزاری نہیں کی، اور اپنے گناہوں سے تائب نہیں ہوئے بلکہ شیطان نے ان کے شر کیہ اعمال کو ان کے لیے مزید خوبصورت اور مزین بنادیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت