فهرس الكتاب

الصفحة 4797 من 6343

(4) یہ وہ لوگ ہوں گے جو دنیا میں باطل کی تائید کرتے تھے، روز آخرت کے حساب و عقاب سے غافل لہو و لعب میں مشغول رہتے تھے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مذاق اڑاتے تھے (فی حوض یلعبون) کا ایک معنی یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو دنیا کے عیش و آرام میں منہمک اور فکر آخرت سے یکسر غافل رہتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت