فهرس الكتاب

الصفحة 2973 من 6343

7۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: آپ دونوں فرعون کے پاس جائیے، اس سے کہیے کہ ہم دونوں رب العالمین کے پیغبر ہیں، قرطبی نے لکھا ہے کہ دونوں فرعون سے ملنے کے لیے روانہ ہوگئے، لیکن ایک سال تک انہیں اس کے دربار تک رسائی کی اجازت نہیں ملی اللہ نے فرمایا آپ دوں اس سے یہ بھی کہئے کہ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ ملک شام جانے کی اجازت دے دو، مفسرین لکھتے ہیں کہ بنی اسرائیل کا مصر میں قیام چار سو 400 سال تک تھا۔ فرعون اور فرعونیوں نے انہیں غلام بنا رکھا تھا۔ اور جب وہاں سے موسیٰ (علیہ السلام) کے ساتھ روانہ ہوئے تو ان کی تعداد چھ لاکھ تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت