فهرس الكتاب

الصفحة 4785 من 6343

سورۃ الطور مکی ہے، اس میں انچاس آیتیں اور دو رکوع ہیں

تفسیر سورۃ الطور

نام: اس سورت کا پہلا لفظ " الطور" ہے، یہی اس کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: قرطبی لکھتے ہیں کہ سب کے نزدیک یہ سورت مکی دور میں نازل ہوئی تھی، بیہقی وغیرہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ الطور مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت