کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
194: ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو اور یعقوب نے اپنے بیٹوں کو دین اسلام پر قائم رہنے کی نصیحت کی، جس کے علاوہ اللہ کے نزدیک کوئی دین قابل قبول نہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.