فهرس الكتاب

الصفحة 4850 من 6343

(9) اس درخت کے پاس ایک جنت ہے جس کا نام (جنۃ الماوی) ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی تمام نعمتیں پائی جاتی ہیں اور جو اس کے مقرب بندوں کی روحوں کی جگہ ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیکھا کہ بے شمار روحیں اور فرشتے اس درخت پر ٹوٹے پڑ رہے تھے، اور اس کے اردگرد منڈلاتے پھرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت