فهرس الكتاب

الصفحة 5147 من 6343

(16) جس طرح اللہ تعالیٰ مردہ زمین میں بارش کے قطروں کے ذریعہ زندگی ڈال دیتا ہے، اسی طرح وہ روز قیامت مردوں کو دوبارہ زندہ کنے اور دنیا میں سخت دلوں کو دلائل و براہین کے ذریعہ نرم کرنے اور انہیں راہ راست پر لانے کی قدرت رکھتا ہے، وہ اس پر قادر ہے کہ انسانوں کے بند دلوں کے دروازے کھول دے اور ان میں ایمان و ہدایت کا نور داخل کر دے، ان کی سختی کو نرمی سے اور ضلالت و گمراہی کو ہدایت سے بدل دے، وہ مولاء کل جو چاہے کرے، جسے چاہے ہدایت دے دے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت