فهرس الكتاب

الصفحة 4941 من 6343

(20) اللہ تعالیٰ نے کفار قریش سے کہا ہے کہ جن قوموں کا ابھی ذکر ہوا، اور جن پر ہمارا غضب نازل ہا، کیا تم اہل کفر ان سے بہتر ہو کہ اپنے آپ کو اللہ کے عذاب سے مامون و محفوظ سمجھتے ہو، یا اللہ نے اپنی کسی آسمانی کتاب میں تمہاری برأت نازل کردی ہے کہ تم چاہے جو کرتے رہو تمہاری گرفت نہیں ہوگی؟ واقعہ یہ ہے کہ دونوں ہی باتیں صحیح نہیں ہیں، بلکہ تمہیں ڈھیل دے دی گئی ہے تاکہ تم اللہ کی طرف رجوع کرو گے یا پھر اللہ کا عذاب تم پر نازل ہوجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت