کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
(61) اس کے بعد آیت (67) میں فرمایا گیا کہ اللہ ککے ہر فیصلہ کے وقوع پذیر ہونے کا ایک وقت مقرر ہے، اور میں نے تمہیں قرآن اور رسول کی تکذیب اور شرک کا نجام بتادیا ہے کہ تمہیں ایک دن عذاب آدپو چے گا، چناچہ میدان بدر میں اس خبر کی تصدیق ہوگئی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.