(25) اللہ قیامت کے دن مشرک و کافر انسانوں، جنوں، اور شیطانوں کو جمع کرے گا، اور ان سے ان بتوں اور غیر اللہ کے بارے میں پوچھے گا۔ جنہیں وہ اللہ کے ساتھ شریک بناتے تھے کہ کہا گئے وہ جنہیں تم اللہ کا شریک سمجھتے تھے۔ اور اس سوال کا مقصد مشرکین کو ذلیل ورسوا کرنا ہوگا۔