فهرس الكتاب

الصفحة 5682 من 6343

(9) اہل جنت کو جنت میں ایسی شراب پلائی جائے گی جس میں زنجیل ملی ہوگی۔ عرب کے لوگ زنجیل کی خوشبو سے متمتع ہونے کے لئے اسے شراب میں ملا کر پینا پسند کرتے تھے اور زنجیل ملی شراب جنت میں ایک سلسبیل نامی چشمہ سے جاری رہے گی، جس کی شراب نہایت لذیذ ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت