فهرس الكتاب

الصفحة 3558 من 6343

(18) اللہ تعالیٰ قیامت کے دن انبیائے کرام اور ان کی امتوں اور مومنوں اور کافروں کے درمیان اپن افیصلہ صادر فرمائے گا اور تب ہر ایک کو پتہ چل جائے گا کہ دنیا میں حق پر کون تھا اور باطل کون اور اب کس کا کیا انجام ہوگا، چنانچہ اہل حق جنت میں داخل کردیئے جائیں گے اور اہل باطل جہنم میں دھکیل دیئے جائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت