فهرس الكتاب

الصفحة 4554 من 6343

سورۃ الاحقاف مکی ہے، اس میں پینتس آیتیں اور چار رکوع ہیں

تفسیر سورۃ الاحقاف

نام: آیت (21) (واذکراخاعاد اذا نذر قومہ بالاحقاف) سے ماخوذ ہے۔

زمانہ نزول: ابن مردویہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ حم الاحقاف مکہ میں نازل ہوئی تھی قرطبی نے لکھا ہے کہ یہ سورت تمام کے نزدیک مکی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت