فهرس الكتاب

الصفحة 6080 من 6343

سورۃ الفجرمکی ہے، اس میں تیس آیتیں اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ الفجر

نام: پہلی آیت میں حرف قسم " و" کے بعد کلمہ " الفجر" آیا ہے یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ سورت تمام کے نزدیک مکی ہے، ابن مردویہ اور بیہقی وغیرہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ " والفجر" مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت