فهرس الكتاب

الصفحة 904 من 6343

(107) انہی مشر کین مکہ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں کو حق کا ادراک کرنے سے محورم کردیا ہے۔ اسلیے وہ حق بات کو سمجھتے ہی نہیں، اور ان کی آنکھوں کو بصیرت سے محروم کردیا ہے، اس لیے راہ حق کو دیکھنے ہی نہیں، اس لے جس طرح وہ لوگ پینے ایمان نہیں لائے اب بھی ایمان نہیں ہلائیں گے، اور اللہ انہیں کفر میں بھٹکتا ہوا چھوڑ دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت