فهرس الكتاب

الصفحة 720 من 6343

69۔ اہل انجیل کو یہ حکم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بعثت سے پہلے دیا گیا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بعثت کے بعد یہ حکم منسوخ ہوگیا اور تمام بنی نوع انسان کو صرف رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان لانے، اور قرآن کریم کو فیصل قرار دینے کا حکم دیا گیا۔

اس آیت میں اللہ کے حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرنے والوں کو فاسق کہا گیا ہے، یعنی ایسے لوگ اپنے رب کی اطاعت اور حق کی راہ چھوڑ کر باطل کی طرف مائل ہونے والے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت