کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
(3) اللہ تعالیٰ اپنے نبی سے کہہ رہا ہے کہ آئندہ آیتوں میں ہم آپ کو موسیٰ اور فرعون کا سچا واقعہ سناتے ہیں جو ایمان والوں کے لیے مفید رہے گا ان کے ایمان میں پختگی آئے گی اور اللہ کی نصورت وتائید کے وعدے سے ان کے دلوں کو تقویت ملے گی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.