فهرس الكتاب

الصفحة 1189 من 6343

(15) انہی کافروں اور منافقوں کی ایک بری مثال بیان کی گئی ہے کو جو لوگ حق بات غور سے نہیں ستنے اور دل سے اس کا اقرار نہیں کرتے وہ زمین پر ہنے والے بدترین جانور ہیں اس لیے کہ جب وہ عقل وفہم رکھنے کے باجود ایمان نہیں لاتے ہیں تو ان جانو روں سے بدترین ہیں جنہیں اللہ نے عقل کی نعمت سے محروم رکھا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ اعراف آیت (179) میں فرمایا ہے یعنی یہ کافر جانوروں کے مانند ہیں بلکہ ان سے زیادہ گمراہ ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت