فهرس الكتاب

الصفحة 3161 من 6343

53۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مخاطب کر کے کہا گیا ہے کہ ہم نے دنیا میں انہیں لمبی عمریں دیں اور مال و اسباب سے نوازا جن سے وہ خوب متمتع ہوئے پھر جس عذاب کا ان سے وعدہ کیا گیا تھا، اسنے انہیں اچانک اپنی گرفت میں لے لیا، تو اس لمبی عمر اور اس کی عیاشیوں کا کیا فائدہ ہوا، نہ اللہ کا عذاب ٹلا اور نہ ہلکا ہوا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت