فهرس الكتاب

الصفحة 2709 من 6343

3۔ پھر آدمی کو اپنی عمر محدود گزر کر مرجانا ہے، لیکن اللہ کی حکمت کا تقاضا یہ ہے کہ جس انسان کو اس نے اتنے اہتمام سے پیدا کیا اور زندگی دے کر عمل کی مہلت دی اسے یونہی ضائع نہ کردے، اسی لیے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ انسانوں کو قبروں سے دوبارہ زندہ کرے کے حساب و جزا کے لیے نکالے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت