فهرس الكتاب

الصفحة 892 من 6343

(94) اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان قدرت تخلیق کی ایک اور مثال بیان کی گئی ہے، تاکہ اس کے کمال قدرت کا اثبات ہو، باری تعالیٰ نے انان کو صرف آدم (علیہ السلام) سے پیدا کیا ہے، اور وہ اس طرے ھ باپ کی پیٹھ میں نطفہ کو پیدا کیا، اور پھر اسے ماں کے رحم میں پہنچا یا، جہاں وہ تخلیق و نمو کے مختلف مراحل سے گذر تا ہے، اور پھر انسان بن کر پیدا ہوتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت